Breaking News

پاکستان کےانٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی ماجد علی نے خودکشی کر لی


via Samaa - Latest News پاکستان کےانٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی ماجد علی نے خودکشی کر لی، وہ کچھ عرصے سے ڈپریشن کا شکار تھے۔ ذرائع کے مطابق ماجد علی نے فیصل آباد میں واقع اپنے گھر میں لکڑی کاٹنے والی آری سے اپنا گلا کاٹ کر خود کشی کی۔ خیال رہے کہ 28 سالہ ماجد علی 2013 میں ایشین جونیئر چیمپئن شپ کے رنر اپ اور 6 ریڈ چیمپئن شپ کے برانز میڈلسٹ بھی رہ چکے ہیں۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن نے ماجد علی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ Readmore