Breaking News

چیف جسٹس عمرعطا بندیال سے نگران وزیرقانون کی اہم ملاقات


via Samaa - Latest News

چیف جسٹس سپریم کورٹ عمرعطا بندیال سے نگران وزیرقانون احمدعرفان اسلم نے ملاقات اہم ملاقات کی۔

باخبرذرائع کے مطابق چیف جسٹس عمرعطا بندیال اور نگران وزیرقانون احمدعرفان اسلم کی سپریم کورٹ میں ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی ۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کے بعد نگران وزیر قانون احمدعرفان اسلم صحافیوں کے سوالات کا جواب دئیے بغیرروانہ ہوگئے ۔

Readmore