Breaking News

سندھ کے صوبائی وزیر کا پی اے کو شادی پر ڈالر کے ہار اور سونے کے تاج کا تحفہ


via Samaa - Latest News

وزیر ریونیو سندھ مخدوم محبوب الزماں نے اپنے پی اے سید سیف شاہ کو نکاح پر لاکھوں روپے مالیت کے ڈالر کے ہار اور سونے کے تاج کا تحفہ دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صوباٸی وزیر مخدوم محبوب الزماں کیساتھ ان کے والد ایم این اے مٹیاری مخدوم جمیل الزماں بھی سیف شاہ کی تقریب نکاح میں پہنچے اور دولہے کو مبارکباد دی۔

ذرائع کے مطابق تحفے میں دیئے گئے چار تولہ سونے کے تاج کی مالیت تقریباً آٹھ لاکھ جبکہ ڈالر کے ہار کی مالیت 25 لاکھ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے۔

Readmore